Sr. | English Words | Urdu Words |
5571 | CASEMENT R Noun Report Error! | کھِڑکی جِس میں دروازوں کی طرح قلابے لگے ہوتے ہیں اور اِسے دھکیل کر کھولا جاتا ہے ۔ |
5572 | CASEMENT CLOTH R Noun Report Error! | ایک قسم کا سادہ یا منقش کپڑا جو کھڑکیوں کے پردوں میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
5573 | CASEMENT WINDOW R Noun Report Error! | جھروکہ ۔ آئینہ دار کھڑکی ۔ دریچی ۔ |
5574 | CASEMENTED R Adjective Report Error! | ساش دَريچَہ دار ۔ ساش کھِڑکی والا ۔ |
5575 | CASEOUS R Adjective Report Error! | پِلپِلا ۔ پَنير گُوں ۔ ايک قِسَم کی بيماری ۔ |