Sr. | English Words | Urdu Words |
571 | CAECUM PUNTUM R Noun Report Error! | اندھی آنت کا نقطہ |
572 | CAEDTA R Abbreviation Report Error! | کیلشیم ڈائی سوڈیم ایڈیٹیٹ کا مخفف اسے سیسے کے زھر کے تریاق کے طور پر اور آنکھ میں ڈالنے والی دوائی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
573 | caedta R Phrase Report Error! | کیلشیمای ڈی ٹی اے : کیلشیم د سوڈیم ورسینیٹ ۔ سیسے کے زہریلے پن کا استعمال کیا جاتا ۔ |
574 | CAEN-STONE R Noun Report Error! | نار منڈی میں پایا جانیوالا زردی مائل عمارتی پتھر ۔ |
575 | CAENIDAE R Adjective Report Error! | کے نیڈا ۔ تیلیہ ۔ مئی مکھی کا چھوٹا سا خاندان دبلے پتلے لمبوترے حشرات ۔ ندی نالوں کے قریب پائے جاتے ہیں ۔ اگلے پر دودھیا رنگ کے ہوتے ہیں ۔ پچھلے کناروں پر حلقے بنے ہوتے ہیں ۔ |