Sr. | English Words | Urdu Words |
1566 | CALORESCENCE R Noun Report Error! | زيرِ احمَريں روشنی ۔ |
1567 | CALORI S BURSAL R Noun Report Error! | نر خرہ اور طہ کے درمیانی تھیلی |
1568 | CALORIA R Noun Report Error! | حرارت کی اکائی کیلوری چھوٹی اکائی ہے اس لیے اس کی جگہ پر کلو کیلوری استعمال کی جاتی ہے جس سے مراد حرارت کی وہ مقدار ہے جو ایک کلو گرام پانی کا ایک درجہ سینٹی گریڈ حرارت بڑھانے کے لیے ضروری ہے ۔ کیلوری کی جگہ جول نے لے لی ہے جو حرارت قوت اور کام کی اکائی ہے اور ایک بٹا چار کیلوری کے برابر ہے ۔ |
1569 | CALORIC R Noun Report Error! | اصلی حَرارَت ۔ |
1570 | CALORIC ENGINE R Noun Report Error! | گرم ہوا سے چلنے والا انجن ۔ گرم ہوا انجن ۔ |