Sr. | English Words | Urdu Words |
1681 | CALX R
Report Error! | کیلکس ۔ دھات کا کشتہ چونا ۔۔۔۔۔ ( ۱ ) جب کسی کچ دھات یا معدنی جزو کو بھونا جاتا ہے تو دھات آکسائیڈ کے سفوف میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔ ( ۲) کوئیک لائم ، خام یاتازہ چونا ۔ |
1682 | CALX R Noun Report Error! | ایڑی ۔ |
1683 | CALYBITE R Noun Report Error! | جھونپڑی میں بسر کرنے والے پرانے زمانے کے اولیاء میں سے ایک ۔ |
1684 | CALYCANTHUS R Noun Report Error! | امریکی جھاڑیوں کی ایک چھوٹی ذات ۔ خوشبو دار چھال ۔ ارغوان یا سرخ پھول ۔ |
1685 | CALYCIFLORAL R Adjective Report Error! | وہ پھول جسمیں حامل زر اور پنکھڑیاں مسند گل کے اندر گھسے ہوں ۔ |