Sr. | English Words | Urdu Words |
3956 | CARBON DIOXIDE R Noun Report Error! | (کيمِيا) کاربَن ڈائی آکسائيڈ ۔ |
3957 | CARBON DIOXIDE ( CO2)
R
Report Error! | کاربن ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس اسے دھاتو ں کے کار بونیٹس پر ہلکے تیزابوں کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ پانی میں اعتدال کے ساتھ حل ہوتی اور کاربالک ایسڈ بناتی ہے ۔( h2 co3) اسے سوڈا واٹر اور بخاراتی پانی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ علاوہ ازیں چینی بنانے ، سفید سیسہ اور واشنگ سوڈا بنانے کے کاک آتی ہے ۔ ٹھوس کاربن ڈائی آکسائیڈ کو خشک برف کہتے ہے ۔ اسے یخ بستگی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ گیس آگ بجھانے کے کام بھی آتی ہے ۔ |
3958 | CARBON DIOXIDE CYCLE
R
Report Error! | کاربن کی گردش اسے کاربن ڈائی آکسائیڈ کا چکر بھی کہتے ہیں ۔ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بہت قلیل ہے ۔ اس کا اوسط تناسب دس ہزار میں تین حصے ہے ۔ بالائی فضا میں یہ تناسب اور بھی کم ہو جاتا ہے ۔ فضائی کاربن ڈائی فضا میں یہ تناسب اور بھی کم ہوجاتا ہے ۔ فضائی کاربن ڈائی آکسائیڈ کا 26/1 حصہ ہر سال ضیائی تالیف میں خرچ ہو جاتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پچھلی صدی میں اس کی مقدار بڑھی اور گھٹتی رہی ہے ۔ یہ گیس ومل احتراق ، آتش فشانی عمل ، نباتات اور حیوانات کے عمل تنفس سے پیدا ہوتی رہتی ہے ۔ کرہ ہوائی میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کا ارتکاز
003. فیصد ہے ۔ بناتات یا حیوانات مرتے ہیں تو جراثیم ان پر ومل کرکے کاربوہائیڈ ریٹ وغیرہ کی تکسید کرتے ہیں کاربن ڈائی آکسائیڈ اس عمل کے دوران زمین کی نچلی تہوں میں چلی جاتی ہے ۔ جہاں سے اگنے والے پودوں کی پتوں میں چلی جاتی ہے ۔ قدرتی پانی میں بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ کاربن کے مرکبات کی صورت میں موجود ہوتی ہے ۔ |
3959 | CARBON DIOXIDE CYCLE R
Report Error! | کاربن کی گردش ۔ اسے کاربن ڈائی آکسائید کا چکر بھی کہتے |
3960 | CARBON DISULFIDE R Noun Report Error! | (کيمِيا) کاربَن ڈائی سَلفائڈ ۔ |