Sr. | English Words | Urdu Words |
4191 | CARD-SHARPER R Noun Report Error! | جوئے میں تاش کی کاٹ جاننے والا۔ عیار تاش باز ۔ پتے باز ۔ شاطر ۔ |
4192 | CARD-VOTING R Noun Report Error! | ووٹ دینے کا وہ طریقہ جس میں ہر ووٹر کے کارڈ پر ان لوگوں کی تعداد لکھی رہتی ہے ۔ |
4193 | CARDAMINE R Noun Report Error! | ایک پودا جس کے پتے صلیب نما ہوتے ہیں ۔ چہار برگی پودا ۔ |
4194 | CARDAMOM R Noun Report Error! | الائچی ۔ (سَبَز چھوٹی الائچی ۔ |
4195 | CARDAMOM R
Report Error! | الائچی ۔ |