Sr. | English Words | Urdu Words |
6236 | CATABOLISM R
Report Error! | زِندہ جِسَم میں کیمیائی تَعاملات کا سِلسِلَہ جِس میں خوراک سادہ اجزا میں تَقسیم ہو جاتی ہے اور تَوانائی حاصَل ہوتی ہے |
6237 | CATABOLISM R
Report Error! | کیٹا بو لزم ۔ میٹا بولزم کا ایک حصہ ۔۔۔۔۔ اس عمل میں پیچیدہ مالیکیولز کوتو ڑ کر سادہ بنایا جاتا ہے ۔ یعنی پیچیدہ نامیاتی مرکبات کو سادہ اور غیر نامیاتی مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے اس عمل میں جاندار کا وزن کم ہو جاتا ہے اور توانائی خارج ہے ۔ |
6238 | CATABOLISM R Noun Report Error! | تَفَرَّق ۔ جاندار نامیاتی اجسام ۔ فرودی تحوّل ۔ |
6239 | CATABOLISM R Noun Report Error! | کیمیائی تعاملات کا سلسلہ جن سے خوراک میں موجود پیچیدہ مرکبات کو توڑ کر سادہ مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے اور قوت خارج کی جاتی ہے ۔ |
6240 | catabolism R Phrase Report Error! | تفرق : زندہ جسم میں کیمیائی تعاملات کا سلسلہ جس میں خواراک سادہ اجزاء میں تقسیم ہوجاتی ہے اور توانائی حاصل ہوتی ہے ۔ |