Sr. | English Words | Urdu Words |
3951 | CARBON CYCLE R Noun Report Error! | کاربنی دور ۔ پودوں اور جانوروں کے جِسم سے کاربن کے مُرکبات کا اِخراج اور اِن کا دوبارہ واپِس آ جانا ۔ |
3952 | CARBON DATING
R
Report Error! | کاربن ڈیٹینگ ۔ ایک مخصوص طریقہ کار جس کے ذریعے ایسے مادوں کی عمر کا اندازہ لگایا جاتا ہے جوکبھی زندہ تھے یا زندگی رکھتے تھے ۔ اس طریقہ کار کی بنیاد C-14 جزو ہوتی ہے پھر اس کی ہاف لائف 5770 برس کے طور پر لے کر تخمینہ لگایا جاتا ہے ۔ |
3953 | CARBON DATING R Noun Report Error! | وہ طریقہ جس کے ذریعے آثار قدیمہ اور ارضیاتی نمونوں کی عمر یا قدامت کا ربن چودہ کی مقدار ناپ کر متعین کی جاتی ہے ۔ |
3954 | CARBON DIOXIDE R Noun Report Error! | کاربن ڈائی آکسائڈ کیں جو عمل تنفس کے نتیجے میں پھیپھڑوں سے خارج ہوتی ہے ۔ عمل احتراق کے نتیجے میں بھی تیار ہوتی ہے ۔ |
3955 | CARBON DIOXIDE R
Report Error! | کاربن ڈائی آکسائیڈ ۔ ایک بے رنگ گیس سے دھاتوں کے کاربونیٹس پر ہلکے تیزابوں کے عمل سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |