Sr. | English Words | Urdu Words |
801 | CALADIUM R Noun Report Error! | کلاڈیم: اس کے خوبصورت بڑے سبز اور رنگ برنگے پتوں کی وجہ سے انہیں گملوں میں لگایا جاتا ہے ۔ (اس کا فارسی نام فیل گوش یا ہاتھی کا کان ہے) مگر ہوشیار رہیں اس کی ناصرف جڑیں بلکے پورے کا پورا پودا زہریلا ہوتا ہے ۔ |
802 | CALADIUM, ELEPHANT'S EAR R Noun Report Error! | فِيل گوش ۔ کَلاڈيم جِنس کا ايک پودا ۔ |
803 | CALADRYL R Name Report Error! | کالامین اور ڈالفن ہائڈرامین پر مشتمل لوشن اور کریم کا تجارتی نام ۔ |
804 | caladryl R Phrase Report Error! | کیلاڈرل : کیلامین اور ڈائیفن ہائیڈ رامین پر مشتمل کریم اور لوشن ۔ |
805 | CALAMANCO R Noun Report Error! | ایک چمکدار اونی کپڑا جِس کے ایک رُخ پر چار خانہ ہوتا ہے ۔ |