Sr. | English Words | Urdu Words |
586 | CAESALPINIA SEPIARIA R Noun Report Error! | کندری |
587 | CAESALPINIACEOUS R Adjective Report Error! | جِنسِ امَلتاس سے مُتَعلِق ۔ يہ پھَلی دار پودوں کی قِسَم ہے جِس ميں دار چينی ،کَرات ، ارغوان ، خروب ، بَلسان اور اِملی شامِل ہيں ۔ |
588 | CAESAR R Noun Report Error! | قيصَر ۔ سيزَر ۔ رُومی شہَنشاہوں کا لَقَب ۔ |
589 | CAESARDOM R Noun Report Error! | قیصریت ۔ قیصر کا عہد یا حکومت ۔ |
590 | CAESAREAN R Noun, Adjective Report Error! | رومی قیصروں سے منسوب ۔ ولادت جو حاملہ کا پیٹ چاک کرنے سے ہوئی ہو ۔ قیصری عمل جراحی ۔ |