Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | CAESIUM R Noun Report Error! | ایک الکلی دھات ۔ روشنی کی وجہ سے اِس میں سے الیکٹرون خارِج ہوتے ہیں ۔ |
612 | CAESIUM CHLORIDE C2C1 R
Report Error! | سیزیم کلورائیڈ ۔ کرسٹل ڈھانچے کی مخصوص شکل جو HCL اور cs2co3سے تشکیل پاتی ہے ۔ |
613 | CAESIUM CLOCK R
Report Error! | سیزیئم کلاک ۔ ایس آئی یونٹ میں سیکنڈ کا تعین کرنے والا آلہ ۔ اس کی بنیاد ایک مقناطیسی میدان میں سیزیئم کے نیوکلیس کی دو حالتوں کے درمیان توانائی کے فرق پر ہے ۔ توانائی کا یہ فرق 9192631770ہرٹز کی فریکوئنسی سے مطابقت رکھتا ہے ۔ |
614 | CAESIUM CLOCK R

615 | caesium clock atoic clock R Phrase Report Error! | سیزیم کلاک ، ثانیہ یا سیکنڈ کی تعریف ایس آئی اکائی میں استعمال ہونے والا ایک آلہ اس کی بیناد مقناطیسی میدان میں سبزیم مرکزہ کی دو حالتوں کے درمیان توانائی کے فرق پر ہوتی ہے ۔ |