Sr. | English Words | Urdu Words |
3106 | CAPACITY R Verb Report Error! | قانونی طور پر معاہدہ کرنے کا مجاز پوری توانائی سے کام کرنا ۔ |
3107 | CAPACITY R Noun Report Error! | پیداواری صلاحیت ۔ برقی قوت کی وہ مقدار جو کِسی برقی جنریٹر سے پیدا ہو سکتی ہو ۔ |
3108 | CAPACITY R Noun Report Error! | کپیسٹی ۔ معلومات کی وہ مقدار جسے کمپیوٹر یا ایک منسلک ڈیوائس پروسیس یا سٹور کر سکے ۔ |
3109 | CAPACITY R Noun Report Error! | گنجائش ۔ وسعت ۔ قابلیت ۔ |
3110 | CAPACITY R Adjective Report Error! | صلاحيت ۔ کسی کام کو کرنے کی اہليت رکھنا ۔ |