Sr. | English Words | Urdu Words |
3991 | CARBONADO A BLACK R
Report Error! | سیاہ ہیرا یا کاربنی ہیرا ۔ ہیرے کی نا خالص قسم جس کی رنگت خراب ہوتی ہے ۔ ایسے جواہرات میں شامل نہیں کیے جاتے لیکن بہت سخت ہونے کی وجہ سے کاٹنے اور سوراخ کرنے کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں ۔ |
3992 | CARBONADO A-BLACK R
Report Error! | سیاہ ہیرا یا کار بنی ہیرا ۔ ہیرے کی ناخالص قسم جس کی رنگت خراب ہوتی ہے ۔ ایسے ہیرے جواہرات میں شامل نہیں کیے جاتے لیکن بہت سخت ہوبﺅنے کی وجہ سے کاٹنے اور سوراخ کرنے کےلیے استعمال کیے جاتے ہیں ۔ |
3993 | CARBONARI R Noun Report Error! | انیسویں صدی عیسوی کی اطالوی جمہوری انقلاب پسندوں کی خفیہ جماعت ۔ |
3994 | CARBONARISM R Noun Report Error! | جمہوریت پسند خفیہ انقلابی جمعت کے اصول ۔ |
3995 | CARBONATE R
Report Error! | کاربونیٹ کاربانک ایسڈ کا ایک نمک ، تمام کاربونیٹ حرارت سے تحلیل ہوکر پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ بناتے ہیں صرف لیتھیم ، سوڈیم اور پوٹاشیم کے کاربونیٹ حرارت سے تحلیل نہیں ہوتے ۔ کاربونیٹ تیزابوں کے ساتھ عمل کرکے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج کرتے ہیں ۔ تمام دھاتی کاربونیٹ غیر حل پزیر ہیں ۔ |