Sr. | English Words | Urdu Words |
4641 | CARIES R Noun Report Error! | بوسیدگی ۔ کھوڑیں ۔ ہَڈّی یا دانتوں کا سَڑنا ۔ عمُوماً پیپ کا پَڑ جانا |
4642 | CARIES R Noun Report Error! | بوسيدگی ۔ عَظم ۔ کِرم خُوردگی ۔ |
4643 | caries decay (necrosi) of teeth (tooth)caused by bacteria in the mouth the metabolize carbohydrates to produce acid which dissolves tooth enamel the characteristic pain (tooth) associated with sever caries is due to the increased pressure of gases in the R Phrase Report Error! | بوسیدگی ، کرم (خوردگی) دندان ، کھوڑیں ،لاطینی لفظ جس کے معنی گنا سٹرنا ہے ہڈیا داتوں کا سٹنا عموماَ پیپ بن جاتی ہے دانت میں کھوڑیں رات کو سوتے وقت دانتوں کو اچھی طرح صاف کرنا چاہیے ، کھوڑوں کو زنک آکسائیڈ یا چاندی سے بھروادیں ، مریض کیلشیم اور وٹامن ڈی استعمال کرائیں ، ہڈیوں کی ٹی بی ۔ |
4644 | CARIES DENTAL R Noun Report Error! | دانتوں کی بوسیرگی ، تاکل الا سنان |
4645 | CARIES OF THE TEETH R
Report Error! | دانت کا ناسور ۔ |