Sr. | English Words | Urdu Words |
4501 | CARE CLOTH R Noun Report Error! | وہ کپڑا جو چرچ میں شادی کی رسم ادا کرتے وقت دولھا اور دولھن کے سر پر رکھا جاتا ہے ۔ |
4502 | CARE FOLLOWS INCREASING WEALTH AND THE DESIRE FOR GREATER THINGS R Idiom Report Error! | جتنی دولت اتنی ہی زیادہ ہوس اور فِکر ۔ |
4503 | CARE FOR R Verb Report Error! | پرواہ کرنا ۔ فکر کرنا ۔ افسردہ ہونا ۔ |
4504 | CARE FOR R Verb Report Error! | کسی ایسے شخص کی دیکھ بھال کرنا جو اپنی دیکھ بھال کرنے کے قابل نہ ہو ۔ کسی شخص یا چیز کو پسند کرنا یا چاہنا ۔ |
4505 | CARE FREE R Adjective Report Error! | بے فکرا ۔ فکر و تردد سے آزاد ۔ خوش باش ۔ |