Sr. | English Words | Urdu Words |
6626 | CATECHOLAMINES R Noun Report Error! | جسم میں تیار ہونے والے امائن جو سمپتھیٹک اور مرکزی اعصابی نظام کے فعل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں مثلا ایڈربنالن نارایڈرینالن اور ڈوپا مین ۔ |
6627 | catecholamines R Phrase Report Error! | کیٹی کولے مینز ان کا تعلق عصبی نظام سے ہے ۔ |
6628 | catecholamines one of the number of derivatives of the amino acid tyrosine which function as neurotransmitters R Phrase Report Error! | کیٹی کولے مینز ، ایڈرینالین ، نارایڈرینالین اور آئیور پر ینالین ، ان کا تعلق عصبی نظام سے ہے انسانی ناسور سے خارج ہوتے ہیں موڈبنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔ |
6629 | CATECHU R Noun Report Error! | کتھا ۔ جِسے پان اور دواوٴں کے عِلاوہ چمڑہ رنگنے کے لیے بھی اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
6630 | CATECHU R
Report Error! | کيٹی کيو ۔ کتھا ۔ |