Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | CARBAZOTIC ACID R Noun Report Error! | لیکرک ایسڈ کا پرانا نام ۔ |
3877 | carbbohydrates an abundant class of biological molecules composed of carbon with hydrogen an oxygen in a ratio of about two hydrogens and one oxygen per one carbon carbohydrates occur as monosaccharides simple sugars such as glucose disaccharides such as R Phrase Report Error! | کاربو ہائیڈریٹس ، ان میں کاربن ہائیڈروجن اور آکسیجن ہوتی ہے ہائیڈروجن اور آکسیجن کا تناسب اتنا ہوتا ہے جتنا کہ پانی میں یعنی دو حصے ہائیڈروجن اور ایک حصہ آکسیجن عام طور پر پائے جانے والی کاربو ہائیڈ ریٹ مندرجہ ذیل ہیں گلوکوز فرکٹوز سکروز مالٹوز نشاستہ سیولوز کاربوہائیڈریٹس پودے کے لیے توانائی مہیا کرتےہیں وہ ایسے مادے بناتے ہیں جن سے دوسرے نامیاتی مرکبات مثلا چکنائی پروٹین وغیرہ بن سکیں علاوہ ازیں سیولوز بناتے ہیں جو کہ پودوں کے لیے ضروری گلوکوس مانو سکرائیڈ انڈ وہکسوز اور ڈیکسڑوروٹیڑی ہے جبکہ سٹارچ اور سیلولوز پانی سکرائڈ ہیں ۔ |
3878 | CARBENE R
Report Error! | کاربین ۔ دوہری ویلنسی رکھنے والے کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ڈائی ایزو الکینز کی پروٹولائز سے تیار ہوتا ہے ۔ |
3879 | CARBENE R2C R
Report Error! | کاربین ۔ دوہری ویلنسی رکھنے والے کاربن ایٹمز پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ڈائی ایزوالکینز کی پروٹولائسز سے تیار ہوتا ہے ۔ |
3880 | CARBENICILLIN R Noun Report Error! | جراثیم کش سے مزاحم سوڈومو ناس اور یجینوسا کے خلاف مئوثر پینسلین ۔ |