Sr. | English Words | Urdu Words |
5556 | CASEIN R Noun Report Error! | دودھ کے معدے میں داخل ہونے پر بننے والی پروٹین ۔ کیزین سے حاصل ہونے والی ہضم شدہ پروٹین پر مشتمل خوراک جسے دوسری خوراک میں پروٹین کے اضافے کے لیے ملایا جاتا ہے ۔ |
5557 | CASEIN R
Report Error! | کیسین ۔ دودھ کی اصل پروٹین ایک ہلکا زرد رنگ کا ٹھو س مادہ جو دودھ میں ایسڈ (ایسڈ کیسین ) ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
5558 | casein R Phrase Report Error! | کسین ۔ پنیری مادہ : لاطینی لفظ کیسیئس بعنی پنیر سے ماخوذ ۔ معدہ میں دودھ جانے سے بننے والی پروٹین ۔ |
5559 | CASEINAGEN R Noun Report Error! | پنیر کے لئے برطانوں اصطللاح |
5560 | CASEINOGEN R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) کيسی نوجَن ۔ دُودھ کا خاص لَحمِيَہ ۔ |