Sr. | English Words | Urdu Words |
5551 | CASEIC R Noun Report Error! | پنیر کی اصل کا ترشہ ۔ |
5552 | CASEIN R Noun Report Error! | (حَياتی کيمِيا) کيسِين ۔ اصلِ پَنير ۔ ايک سُفيد بے قَلما فاسفيٹی لَحمِيَہ ۔ |
5553 | CASEIN R Noun Report Error! | پَنیری مادّہ ۔ مِعدہ میں دُودھ جانے سے بَننے والی پَروٹین ۔ دُودھ معدَہ میں جانے کے بَعد پھَٹ جاتا ہے اور پ
َروٹین پَیدا کَرتا ہے جِسے کیسین کہا جاتا ہے |
5554 | CASEIN R Noun Report Error! | دُودھ کا لحمیہ ۔ پنیر میں زیادہ جُزو کیسین ہی کا ہوتا ہے ۔ |
5555 | CASEIN R
Report Error! | کیسین ، دودھ کی اصل پروٹین ایک ہلکاز ردرنگ کا ٹھوس مادہ جو دودھ میں ایسڈ ( ایسڈ کیسین) ڈال کر حاصل کیا جاتا ہے ۔ |