Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 | CANADA R
Report Error! | کنیڈا ۔ |
2212 | CANADA BALSAM R Noun Report Error! | ايک قِسَم کا رال ۔ جوڑنے کا مَسالَہ ۔ |
2213 | CANADA BALSAM R Adjective Report Error! | کینیڈا بالسم ۔ کناڈی بلسم ۔ زرد رنگ کا چیکنے والا سیال ۔ اس کا انعطاف نما بالکل شیشے جیسا ہوتا ہے ۔ خوردبینی سلائیڈیں چپکانے اور بصری آلات جوڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
2214 | CANADA BALSAM R Noun Report Error! | کناڈی بلساں ۔ ایک مائع جو بلساں کے پودے سے حاصِل کیا جاتا ہے اور شیشے کے ٹُکڑوں کو آپس میں جوڑنے کے کام آتا ہے ۔ |
2215 | canada balsam a yellowish liquid with a refractive index closed to that of glass and hence used for mounting specimens for examination under a microscope R Phrase Report Error! | کینیڈا بالسم ، ایک پیلا مائع جو صنوبر درختوں سے حاصل کیا جاتا ہے ، اس کا انعطاف نما شیشے جتنا ہوتا ہے خوردبینی سلائیڈ بنانے والے اور منظری آلات ے لیے چیبدہ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |