Sr. | English Words | Urdu Words |
4816 | CARNOUS MOLE R Latin Report Error! | لحمی ۔ گُودے دار ۔ بھَرا ہُوا |
4817 | CARNY, CARNEY, CARNIE R Noun Report Error! | وہ شَخَص جو کارنيوال کا مُلازِم ہو ۔ کھيل تَماشے کَرنے والا ۔ |
4818 | CARO R Noun Report Error! | گودا ۔ |
4819 | CARO,S ACID, H2SO5 R
Report Error! | کیروکا تیزاب ۔ پر سلفیورک ایسڈ دیکھئے ۔ |
4820 | CAROB R Adjective Report Error! | کیروب ۔ خروب ۔ خرنوب ۔ بحر روم کا سدا بہار درخت ۔ اس پر آنے والی پھلیاں کھائی جاتی ہیں ۔ اس کے بیجوں کو صراف وزن کی اکائی کے طور پر استعمال کیا کرتے تھے ۔ |