Sr. | English Words | Urdu Words |
6566 | CATCH WORK R Noun, Verb Report Error! | کام حاصل کرنا یا لینا ۔ کام کرنے کا عمل ۔ |
6567 | CATCH-22 R Noun Report Error! | گومگو کی صورت حال جِس سے نِکلنا محال ہو ۔ ایسا مسئلہ جِس میں مُتضاد صورتوں سے سابقہ ہو اور کوئی بھی اطمینان بخش نہ ہو ۔ |
6568 | CATCH-AS-CATCH-CAN R Noun Report Error! | کُشتی لَڑنے کا انداز ۔ ملاکھڑا ۔ کام کرنا ۔ |
6569 | CATCH-ME R Adjective Report Error! | اچانک ۔ ناگہاں ۔ ایک دم سے ۔ |
6570 | CATCH-OFF R Noun Report Error! | لیس کو برابر برابر کاٹ کر پُلندا بنانے والا ۔ |