Sr. | English Words | Urdu Words |
3786 | CARABOID R Adjective Report Error! | بڑے گوشت خوار بھونرے کے مثل یا اس سے متعلق ۔ |
3787 | CARACAL R Noun Report Error! | ایک قِسم کا بِن بلاوٴ یا سیاہ گوش جو شُمالی افریقہ اور جنوب مغرِبی ایشیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
3788 | CARACARA R Noun Report Error! | امريکی کَرگَس ۔ عُقابی نَسَل پَرِندَہ ۔ |
3789 | CARACARA R Adjective Report Error! | کیرا کیرا ۔ جنوبی امریکہ کے متعدد گدھ نما علاقوں کے لیے مشترکہ نام ۔ |
3790 | CARACK R Noun Report Error! | ہَسپانوی يا پُرتَگالی بَڑا اور مُسَلَح تِجارتی بحری جَہاز ۔ |