Sr. | English Words | Urdu Words |
271 | cachet R Phrase Report Error! | برشامہ : کیشے ۔ کیسئہ دوائیہ ۔ چاول کے کاغذ سے بنا ہوا ایک چپٹا کیپسول جس میں کڑوی دوائی ہوتی ہے تاکہ اسے آسانی سے نگل سکیں ۔ |
272 | CACHET R Noun Report Error! | کیپسوم کا خول جو چاول کے کاغذ کا بنا ہوتا ہے ۔ |
273 | CACHET (KASHA) R Noun Report Error! | اصل تلفظ کاشا ہے جسے آج کل ساشا بولا جاتا ہے ۔ پڑیا ۔ پیکٹ ۔ خول ۔ کیسہ۔ کیپسول کا خول جو چاول کے کاغذ سے بنا ہوتا ہے |
274 | CACHETIC , CACHETICLE R
Report Error! | جسمانی یا دماغی نقص کے متعلق ۔ |
275 | CACHEXIA R
Report Error! | ضعفہ، فساد مزاج، ایک اصطلاح جو خراب حالت، غذائیت کی کمی اور عمومی خراب صحت کو ظاہر کرتی ہے |