Sr. | English Words | Urdu Words |
4141 | CARCINOMA R
Report Error! | سرطان، سرطان کے مرض میں بالائی جلدی اور غدودی بافتیں اگتی ہیں. ختنہ نہ کرانے کیوجہ سے گندگی کے سبب عضو تناسل کا یہ مرض ہو سکتا ہے |
4142 | CARCINOMA R Noun Report Error! | جلد یا غدودوں کا سرطان ۔ ایسی حالت جس میں خلیے سرطاب کے خلیوں سے ملتے جلتے ہیں یا سرطان کی ابتدائی حالت ۔ |
4143 | CARCINOMA R Noun Report Error! | سَرطان ۔ کینسَر نُما خُلیے جِن کا اُبھار تہ دَر تہ ہوتا ہے ۔ سَرطان کا مَرض جِس میں بالائی جِلدی اور غَدُودی بافتیں اُگتی ہَیں ۔ خَتنے نہ کَروانے کی صُورَت میں گَندَگی کی وجہ سے عُضو تَناسَل کی بیماری ہو سَکتی ہے ۔ |
4144 | CARCINOMA R Noun Report Error! | جِسم کے ایسے حِصّوں کا سرطان جو بیضمی خُلیے کی بیرونی پرت سے تشکیل پاتے ہیں ۔ |
4145 | carcinoma cancer R Phrase Report Error! | سرطان ، سرطان کا مرض جس یںبئی جلدی ور غدودی بافتیں اگتی ہیں ختنہ نہ کرانے سے گندگی کی وجہ سے عضو تناسل کا یہ مرض ہوسکتا ہے ۔ |