Sr. | English Words | Urdu Words |
6536 | CATCH OUT R Verb Report Error! | کسی کو غلطی کرنے پر مجبور کرنا ۔ مشکل میں پڑنا ۔ کسی مشکل صورت حال سے دوچار ہونا ۔ |
6537 | CATCH OUT R Noun Report Error! | گرفت ۔ پکڑ ۔ |
6538 | CATCH PHRASE R Noun Report Error! | نظر گیر فقرہ ۔ |
6539 | CATCH PIT R Noun Report Error! | رسُوب گیر ۔ کِسی نالی کے شُروع میں زمین میں چھوٹا سا گڑھا جِس کا مقصد یہ ہو کہ پانی کے ساتھ بہ کر آنے والی ٹھوس چیزیں اِسی میں گِر جائیں اور نالی بند نہ ہونے پاۓ ۔ |
6540 | CATCH POINTS R Noun Report Error! | کِسی پہاڑی ریلوے لائن کی چھوٹی شاخیں جو اِس لیے بنائی جاتی ہیں کہ کِسی وجہ سے گاڑی آگے سے پیچھے واپس آنے لگے تو وہ بِالکُل نیچے چلے جانے کی بجاۓ خُود بخُود پٹری بدل کر ایک طرف ہو جاۓ ۔ |