Sr. | English Words | Urdu Words |
3851 | carbamates R Phrase Report Error! | کربیمیٹز : سکون بخش دوا ۔ اس کا زیادہ استعمال صحت کے لئے مضر ہے ۔ |
3852 | carbamates R Phrase Report Error! | کربیمیٹز : سکون بخش دوا ۔ اس کا زیادہ استعمال صحت کےلئے مضر ہے ۔ |
3853 | CARBAMAZEPINE R Noun Report Error! | اعضاء کی اینٹھن دور کرنے والی دوا جو دافع درد بھی ہے اور خصوصا چہرے کے اعصاب کے درد میں مفید ہے ۔ |
3854 | carbamazepine R Phrase Report Error! | کاربیمے زیپن : بعض امراض مثلاً مرگی وغیرہ میں مفید دوا ۔ |
3855 | CARBAMIC R Adjective Report Error! | ايک نامِياتی تيزاب سے مُتَعلِق ۔ |