Sr. | English Words | Urdu Words |
3961 | CARBON DISULPHIDE R
Report Error! | کاربن ڈائی سلفائیڈ ۔ ایک بے رنگ آتش گیر زہریلا مائع ۔ |
3962 | CARBON DISULPHIDE CS2 THE SULPHUR ANALOGUE OF CARBON DIOXIDEBECAUSE OF THE LARGER NUMBER OF ELECTRON IN CS2 COMPARED WITH CO2 THE DISERSION FORCES ARE LARGER AND IT EXISTS AS A COLOURLESS SMELLY LIQUID RATHER THAN AS A GAS CARBON DISULPHIDE WAS USED A SO R Phrase Report Error! | کاربن ڈائی سلفائیڈ ، کاربن ڈائی سلفائیڈ ایک بے رنگ آتش گیر مائع ہے نقطہ پگھلاﺅ 46c زیادہ انعطاف نما کے ساتھ زیادہ درجہ حرارت پر میتھین یا کاربن کے ساتھ گندھک گرم کرنے سے مرکب بنتا ہے کئی صنعتی عملوں میں ایک ملل ے طور پر استعمال کیا جاتا ہے جراثیم کش کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے ، زہریلا مادہ ۔ |
3963 | CARBON DISULPHIDE CS2. M.P.
R
Report Error! | کاربن ڈائی سلفائیڈ ۔ ایک بے رنگ آتش گیر زہریلا مائع ہے ۔ اس کا نوطہ پگھلاﺅ 46 ڈگری سینٹی گریڈ اور نقطہ ابال 112 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے زیادہ تر محلل کے طور استعمال کرتے ہیں ۔ |
3964 | CARBON ECONOMY R Noun Report Error! | کاربن کی کفایت ۔ |
3965 | CARBON FIBRES R
Report Error! | کاربنی ریشے ۔ خالص کاربن ( گریفائٹ ) کے سیاہ ریشمی دھاگوں پر مشتمل مادہ جو اسی وزن کے کسی اور مادہ کی نسبت زیادہ مضبوط اور سخت بنایا جاسکتا ہے ۔ |