Sr. | English Words | Urdu Words |
186 | CABLET R Noun Report Error! | چھوٹا رسہ یا تار ۔ باندھ کر کھینچنے والا رسہ ۔ |
187 | CABLEWAY R Adjective Report Error! | طنابی راستہ مال یا مسافروں کی ترسیل کا ایک آلہ جس میں ایک یا دو تاریں دو سہاروں کے درمیان معلق رہتی ہیں اور ایسا بالائی راستہ بناتی ہیں جس پر گاڑیاں کھینچی یا چلائی جاتی ہیں ۔ |
188 | CABLEWAY R Noun Report Error! | مُعلّق تاروں کے ذریعے آمدورُفت کا سِلسِلہ ۔ تاروں کے ذریعے گُزرنے والی بِجلی کی رو ۔ |
189 | CABLING R Noun Report Error! | بلدار نقش ۔ |
190 | CABLING DIAGRAM R Noun Report Error! | کیبل ڈایا گرام ایک ایسا پلان جو کپیوٹر سسٹم کے اجزاء یا پیر یفیر لز کے ساتھ منسلک کیبلز کے پاتھ ظاہر کرتا ہے ۔ |