Sr. | English Words | Urdu Words |
2481 | CANDLE WICKING R Noun Report Error! | کَشيدَہ کاری کے لِيے ڈھيلا بَٹا ہُوا سُوتی ڈورا جو شَمَع کی بَتی کے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ |
2482 | CANDLE, NEW CANDLE, CANDEIA R Noun Report Error! | قَنديل ۔ شَمَع ۔ موم بَتّی ۔ |
2483 | CANDLE-BEAM R Noun Report Error! | آڑا شہتیر ۔ وہ افقی لوہے کی کڑی جس پر مفت کی شمع جلاتے ہیں ۔ |
2484 | CANDLE-BERRY R Noun Report Error! | ایک روغنی پھل جس سے موم بتی بنتی ہے ۔ |
2485 | CANDLE-BOMB R Noun Report Error! | شیشے کا بلبلا جس میں پانی بھرا ہو اور شمع کے نزدیک رکھنے سے دھماکے کے ساتھ پھٹ جاۓ ۔ |