Sr. | English Words | Urdu Words |
5466 | CASCARILLA R Noun Report Error! | پوست خولان ۔ پوستِ جَمال گوٹا ۔ |
5467 | CASCARON R Noun Report Error! | انڈے کا چھلکا جس میں رنگین کاغذ کے چھوٹے چھوٹے گول ٹکڑے بھرے ہوتے ہیں اور ناچنے والے رقص کے موقع پر پھینکتے ہیں ۔ |
5468 | CASCHROM R Noun Report Error! | تیشہ ۔ گینتی ۔ |
5469 | CASCO R Noun Report Error! | ایک لمبا مستطیل بجرہ جس میں بادبان بھی ہوتے ہیں ۔ |
5470 | CASE R Noun Report Error! | غلاف ، خول ، خانہ ، پیٹی ، صندوق ۔ |