Sr. | English Words | Urdu Words |
511 | CADMIUM R Noun Report Error! | (کیمیا) ايک سَفيد نَرَم اور لَچَکدار دھات ۔ |
512 | CADMIUM R Noun Report Error! | سفید رنگ کا ایک دھاتی عنصر جو برقی ملمع کاری کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
513 | CADMIUM R Noun Report Error! | خام جست وغیرہ میں موجود دھاتی عنصر جس کے تجارات سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہو جاتے ہیں اور ان سے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے ۔ |
514 | CADMIUM ( CD)
R
Report Error! | کیڈمیم ۔ ایک سفید چمکدار دھات ، خم دینے پر چر چر چراتی ہے ۔ زنک کی کچ دھاتوں میں بہت معمولی مقدار پائی جاتی ہے اور یہ مقدار محض o.5 سے 0.1 فیصد تک ہوتی ہے ۔ گرینو کائٹ ایک کم یاب معدنی جزو ہے جس میں کیڈمیم پائی جاتی ہے ۔اس عنصر کا جوہری وزن 122.40 جوہری عدد 48 کثافت اضافی 8.462 اور نقطہ جوش
32o سینٹی گریڈ ہے ۔ اسے نیو کلیائی بھٹیوں کے لیے کنٹرول راڈز کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے کیونکہ یہ نیوٹران کو خوب جزب کرلیتی ہے ۔ اسے بھرتوں کی تیاری اور الیکٹروپلیٹنگ میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
515 | CADMIUM CARBONATE ( CDCO3)
R
Report Error! | کیڈمیم کاربونیٹ ۔ سفید رنگ کا غیر حل پزیر مادہ ہے جو کسی بھی حل پزیر کار بونیٹ کو کیڈمیئم سالٹ کے محلول میں شامل کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔ یہ ایک سفید رنگ کا غیر قلمی سفوف ہے ۔ گرم کرنے پر cdo اور co2 میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ سلفائیڈ کے آیونز کی موجودگی کا سراغ لگانے کے لیے تجربہ گاہوں میں ریجنٹ کی حیثیت سے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |