Sr. | English Words | Urdu Words |
996 | CALCIUM GLUCONATE R Adjective Report Error! | کیلشیم کا کثرت سے استعمال ہونے والا نمک جسے الرجی کیلشیم کی کمی یا سیسے کے زہر کے علاج کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
997 | calcium gluconate R Phrase Report Error! | دیکھو ۔ |
998 | CALCIUM HYDROXIDE R Noun Report Error! | چُونے کا پانی ۔ |
999 | calcium hydroxide ca(co)2 the white powder formed when an equivalent quantity of water is add to calcium oxide is called salked lime when more water has been added the colourless colution is called limewater
R Phrase Report Error! | کیلشیم ہائیڈروآکسائیڈ ، بجھا ہوا چونا ، ایک ستی مگر کاآمد کلیچونے کی کافی مقدار کوگار اور پلستر بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے ، ایک سفید سفوف کیلیم آکسائیڈ پر پانی کے عمل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
1000 | CALCIUM HYDROXIDE [SLAKED LIMECA (OH)2]
R
Report Error! | کیلشیم ہائیڈ روآکسائیڈ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ پانی میں حل ہوکر الکلائن بنانا ہے جو چونے کا پانی کہلاتا ہے ۔ آکسائیڈ میں پانی شامل کرکے اسے حاصل کیا جاتا ہے ۔ اس طریقہ کار کو سلیکنگ کہتے ہیں ۔ اس میں بہت زیادہ حرارت ملوث ہوتی ہے ۔ آکسائیڈ میں نسبتاً کم پانی ڈالیں تو یہ سفوف بن جاتا ہے جسے سلیکڈ لائم کہتے ہیں ۔ زیادہ پانی ڈالنے پر ایک گاڑھا محلول ، ملک آف لائم بن جاتا ہے ۔ اسے سفیدی کرنے کےلیے استعمال کرتے ہیں ۔ اگر اسی ملک آف لائم کو مٹی اورریت میں ملائیں تو بلڈنگ میٹریل کے لیے مسالہ بن جاتا ہے ۔ |