Sr. | English Words | Urdu Words |
4776 | CARNIVAL OF BLOODSHED R Verb Report Error! | خونریزی میں دل کھول کر حصہ لینا ۔ زبردست خونزیری ۔ |
4777 | CARNIVALESQUE R Adjective Report Error! | قرنوال کی طرح ۔ قرنوال کے انداز میں ۔ |
4778 | CARNIVORA R Noun Report Error! | گوشت خور جانور مثلاً شیر ۔ |
4779 | CARNIVORA R Adjective Report Error! | کارنی وورا ۔ گوشت خور ۔ عام طور پر یہ اصطلاح درندوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے لیکن وسیع طور پر سبھی گوشت خور نباتات اور حیوانات شامل ہیں ۔ مشیمی ممالیہ جاندار جو گوشت خور ہوں ۔ ان کے دو سب آرڈرز ہیں ۱ شگافتہ پا یعنی ریچھ بلی کتا لومڑی اور شیر ۔ پنکھ پا یعنی سیل سی لائن اور دریائی گھوڑا ۔ |
4780 | CARNIVORACITY R Noun Report Error! | گوشت خوری کی بھوک ۔ کارنیور ۔ |