Sr. | English Words | Urdu Words |
3211 | CAPILLARY R
Report Error! | بال جیسی مہین نالیاں ۔ |
3212 | CAPILLARY R Noun Report Error! | شعری ۔ شعریہ ۔ خُون کی باریک رَگیں جو ہر عُضو میں رَگوں کا جال بَناتی ہَیں اور اِن میں خُون ، آکسیجَن ، خوراک اور بیکار مادّوں کا تَبادلہ ہوتا ہے |
3213 | CAPILLARY R Noun Report Error! | بال کی طرح باریک نالی جو اپنے اندر موجود سیال اور گرد کے بافتوں کے درمیان اشیاء کے تبادلے میں مدد دیتی ہے ۔ |
3214 | CAPILLARY R Adjective Report Error! | مِثلِ شعر ۔ بال کا يا بال سے مُتَعلِق ۔ |
3215 | CAPILLARY ACTION R
Report Error! | کیپلری ایکشن ( شعری عمل ) ۔ ایک صورت حال جس میں ایک کیپلری ٹیوب میں کسی مائع کا ابھر نا یا گرنا جب ٹیوب کو مائع میں ڈبو یا جاتا ہے ۔ مائع کی حدود پر غیر متوازن بین اسالماتی کشش کی وجہ سے پیدا ہونے والی صورت حال کے لیے اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ اسی صورت حال کے نیتجہ میں قطرے ، بلبلے اور تہیں ( فلمز) بنتی ہیں ۔ |