Sr. | English Words | Urdu Words |
5771 | CASSE R Noun Report Error! | شراب میں ایک قسم کی خرابی ۔ |
5772 | CASSE PAPER R Noun Report Error! | رِم کے دونوں طرف کا کاغذ جو حمل و نقل میں خراب ہو جاتا ہے ۔ |
5773 | cassegrain telescope telescope R Phrase Report Error! | کسگرینی دور بین ، فلکی انعکاس دور بین کی ایک قسم جس میں بنیادی آئینے کے مرکزے میں سوراخ روشنی گزرنے دیتا ہے تاکہ روشنی فوٹوگرافی پلیٹ یا چشمہ پر جا سکے ۔ |
5774 | CASSEROLE R Noun Report Error! | ڈھکنے دار کڑھائ۔ رکابی۔ سبزی بھرے سموسے۔
|
5775 | CASSETTE R Noun Report Error! | کیسٹ ۔ ایک ایسی اکائی جو پلاسٹک کے خول اور مقناطیسی ٹیپ دونوں پر مشتمل ہو ۔ |