Sr. | English Words | Urdu Words |
2036 | Can he tell lies?
R Phrase Report Error! | کیا وہ جھوٹ بول سکتا ہے؟
|
2037 | Can he who was lifeless, to whom We gave life, and gave him a light in whose glow he walks among men, be like him who is used to darkness from which he can never emerge? Thus have been their doings made attractive to unbelievers[Q 6-122] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جو پہلے مردہ تھا پھر ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس کے لیے روشنی کر دی جس کے ذریعے سے وہ لوگوں میں چلتا پھرتا ہے کہیں اس شخص جیسا ہو سکتا ہے جو اندھیرے میں پڑا ہوا ہو اور اس سے نکل ہی نہ سکے اسی طرح کافر جو عمل کر رہے ہیں وہ انہیں اچھے معلوم ہوتے ہیں |
2038 | Can he who will have to shield himself against the torment of the Day of Resurrection (be the same as one at peace)? The evil-doers will be told: \"So taste what you earned[Q 39-24] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جو شخص قیامت کے دن اپنے منہ سے برے عذاب کو روکتا ہو (کیا وہ ویسا ہوسکتا ہے جو چین میں ہو) اور ظالموں سے کہا جائے گا کہ جو کچھ تم کرتے رہے تھے اس کے مزے چکھو |
2039 | Can he, the evil of whose deed is made to look attractive to him so that he considers it good, (be like him who is guided)? God leads whosoever He please astray and guides whosoever He will. So do not waste away your self with grief for them. God is indee R Holy Quranic Report Error! | بھلا جس شخص کو اس کے اعمال بد آراستہ کرکے دکھائے جائیں اور وہ ان کو عمدہ سمجھنے لگے تو (کیا وہ نیکوکار آدمی جیسا ہوسکتا ہے)۔ بےشک خدا جس کو چاہتا ہے گمراہ کرتا ہے اور جس کو چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے۔ تو ان لوگوں پر افسوس کرکے تمہارا دم نہ نکل جائے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں خدا اس سے واقف ہے |
2040 | Can I answer your question?
R Phrase Report Error! | کیا میں تمہارے سوال کا جواب دے سکتا ہوں؟
|