Sr. | English Words | Urdu Words |
516 | CADMIUM CELL R Noun Report Error! | تمام سائنسی تحقیقات کے لیے یہ ضروری ہوتا ہے کہ تحقیقی کارکُنوں کے پاس ایسے پیمائش آلات اور آزمائش اوزار موجُود ہوں ۔ |
517 | CADMIUM ELECTRODE R Noun Report Error! | کیڈمییم الیکٹروڈ ۔ |
518 | CADMIUM NICKEL ACCUMULATOR R Noun Report Error! | کیڈمییم نکل ذخیرہ ۔ |
519 | CADMIUM OXIDE ( CDO)
R
Report Error! | کیڈمیم آکسائیڈ ۔ ایک گہرا بھورے رنگ کا سفوف جو دھات کو ہوا میں گرم کرنے یا نائٹریٹ یا کاربونیٹ کو آگ دکھانے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ 700 سینٹی گریڈ پر چمکنے لگتا ہے اور آسانی سے ہائیڈ روجن یا کاربن مونو آکسائیڈ کے ذریعے تخفیف ہو جاتا ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن ایسڈز میں حل ہو کر کیڈمیم سالٹ بنا تا ہے ۔ |
520 | CADMIUM RED , ORANGE SCARLET
R
Report Error! | کیڈمیم ریڈ ، اور ینج سکارلٹ ۔ رنگدار مادہ جس میں cds پایا جاتا ہے ۔ |