Sr. | English Words | Urdu Words |
5846 | CASSOULET R Noun Report Error! | گوشت اور پھلیوں کا مسالے دار سالن ۔ ایسا سالن جِس میں گوشت اور پھلیوں کا آمیزہ ہو ۔ |
5847 | CASSOWARY R Noun Report Error! | پیل مرغ ۔ شُتر مرغ سے مشابہ ۔ |
5848 | CASSUMUNAR R Noun Report Error! | جزائر شرق الہند کے ایک پودے کی گرہ دار جڑ جو گرم ، تلخ ، خوشبودار اور ادرک کی طرح مہکنے والی ہوتی ہے ۔ |
5849 | CASSYTHA R Noun Report Error! | گرم ممالک کا ایک طفیلی پودا جس میں پتے نہیں ہوتے ہیں ۔ |
5850 | CASSYTHA FILLIFORMIS R Noun Report Error! | اکاس بیل ، آکاش بیل ، امر بیل |