Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | CALATHUS R Noun Report Error! | یونانی اور مصری مجسموں کے سر پر کی پھلوں کی ٹوکری جو کامیابی کی علامت ہے ۔ |
847 | CALAVERITE R Noun Report Error! | ایک زرد معدنی شے جس میں دھات کی سی چمک ہوتی ہے اور جس میں سونا اور چاندی کی مختلف نسبت سے آمیزش رہتی ہے ۔ |
848 | CALC R Noun Report Error! | لفظوں کے شروع میں بطور جز ترکیبی ، بمعنی چونا ۔ |
849 | CALC-SINTER R Noun Report Error! | وہ سخت بلوری تہ نشیں مادہ جو ان چشموں سے نکلتا ہے جن کے پانی میں چونے کا کاربونیٹ رہتا ہے ۔ |
850 | CALC-SPAR R Noun Report Error! | کَلسانٹ ۔ کِلسی بِلّور ۔ |