Sr. | English Words | Urdu Words |
3826 | CARAT R Noun Report Error! | رَتّی ۔ قيراط ۔ دو سو مِلی گرام کے بَرابَر وَزَن ۔ |
3827 | CARAT R Noun Report Error! | رتی قیراط دو سو ملی گرام کے برابر وزن کا ایک معیاری پیمانہ جو سونا تولنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
3828 | carat a unit of mass used for precious stones equal to 0.2g it is also the name given to scale used to measure the purity of gold 24 carat goldbeing pure gold R Phrase Report Error! | قیراط ، ہیروں اور دوسرے جواہرات کے وزن کی ایک پیمائش ۰،۲ گرام کے برابر ہے ، سونے کی عمدگی کی ایک پیمائش بھرت کے چوبیس حصوں می ںسونے کے حصے ظاہر کیے جاتے ہیں ۲۴ قیراط کا سونا خالص ہوتا ہے ۔ |
3829 | CARATCH R Noun Report Error! | خراج ۔ |
3830 | CARAVAN R Noun Report Error! | بند گاڑی ، قافلہ ، کارواں ، جانوروں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے والی گاڑی ۔ |