Sr. | English Words | Urdu Words |
1001 | CALCIUM HYYDROGEN CARBONATE R
Report Error! | کیلشیم ہائیڈ روجن ۔ کار بونیٹ ( کیلشیم بائی کاربونیٹ ) اس ٹھوس مادے کو حاصل کرنے کے لیے کاربن ڈائی اکسائیڈ کو پانی میں کیلشیم کاربونیٹ کے مائع سے گزارا جاتا ہے ۔ |
1002 | CALCIUM LACTATE R Adjective Report Error! | کیلشیم کا حل پذیر نمک جسے کیلشیم کی کمی دور کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1003 | calcium lactate R Phrase Report Error! | کیلسیم لیکٹیٹ : کیلسیم کا حل پذیر نمک ۔ کیلسیم کلورائڈ سے کم سوزش والا ۔ کیلسیم کی کمی کی حالتوں میں کیلسیم گلوکونیٹ کی طرح استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1004 | CALCIUM LIGHT, LIME LIGHT R Noun Report Error! | کيلسِيَم روشنی ۔ |
1005 | CALCIUM NITRATE [CA(NO3)2]
R
Report Error! | کیلشیم نائٹریٹ ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ۔ ہائیڈ رو سکوپک سالٹ حاصل کرنے کےلیے hno2 کو ملک آف لائم میں شامل کرتے ہیں یا کیلشیم کاربونیٹ کو پانی میں تحلیل کیا جاتا ہے ۔ اسے کھادوں ، ماچسوں اور دھماکہ خیز مادوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 561 درجہ سینٹی گریڈ ہے ۔ |