Sr. | English Words | Urdu Words |
6196 | CAT-BIRD R Noun Report Error! | گربانگ ۔ امریکہ کی ایک گانے والی چڑیا جسکی آواز بلّی کی آواز کے مشابہ ہوتی ہے ۔ |
6197 | CAT-BLOCK R Noun Report Error! | ایک بھاری لوہے سے بندھا ہوا کندہ جس میں لنگر اٹھانے کا کانٹا لگا ہوتا ہے ۔ |
6198 | CAT-CALL R Verb Report Error! | اظہار ناراضگی کرنا ۔ چلّا کر اظہار نا رضامندی کرنا ۔ آوازیں کسنا ۔ |
6199 | CAT-EYED R Adjective Report Error! | گربہ نظر ۔ جو تاریکی میں دیکھ سکے ۔ |
6200 | CAT-FALL R Noun Report Error! | رسا جو لنگر اٹھانے میں کام آتا ہے ۔ |