Sr. | English Words | Urdu Words |
561 | CAECOSTOMY R Noun Report Error! | آنت کے مُنہ کو کھولنے کا طَریقَہ ۔ بَند مُنہ کو سَرجَری کے ذَریعے شَگَاف کَر کے کھول دَیتے ہَیں اور مَصنُوعی سا بَنا دَیتے ہَیں |
562 | CAECOSTOMY R Noun Report Error! | آنت کے منہ کو کھولنے کا طریقہ ، بند منہ کو سرجری کے ذریعے شگاف کر کے کھول دیتے ہیں اور مضنوعی منہ بنادیتے ہیں ۔ |
563 | CAECUM R Adjective Report Error! | کیکم ۔ اعوار ۔ اندھی آنت ۔ غذائی نالی سے نکلنے والا اضافی ابھار جو ۷ ۔ ۶ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ بڑی آنت اور غذائی آنت کے مقام اتصال پر بنتا ہے ۔ |
564 | CAECUM R
Report Error! | اندھی یا کانی آنت ۔ |
565 | CAECUM R Noun Report Error! | اندھی آنت دائیں کُولہے کے گَڑھے کو کُولہے کی ہَڈّی سے جُدا کَرتی ہے اور اِس جَگَہ پَر اندھی آنت نُما تھَیلی یا جَوف کا اُبھَرنا |