Sr. | English Words | Urdu Words |
6866 | CATION R
Report Error! | کاشن ۔ مثبت بار رکھنے والا آیون ۔ یہ اس وقت تشکیل پاتا ہے جب ایک ایٹم ایک یا ایک سے زیادہ الیکٹران گنوا بیٹھتا ہے ۔ |
6867 | CATION R Noun Report Error! | مُثبت آئن جو منفی برقیرے کی طرف حرکت کرتا ہے۔ |
6868 | cation the ion that moves towards the cathode eletrolyss as the cathode is negatively charged in electrolysis cations are positive ions R Phrase Report Error! | منفی روان مثبت بارکا آئن ایسا آئن جو برق پاشیدگی دوران منفی بارکے کیتھوڈ کی طرف جاتا ہے ۔ |
6869 | CATIONIC R Adjective Report Error! | مثبت برق پارا دار۔ |
6870 | CATIONIC DETERGENTS R
Report Error! | کاشنک ڈیٹر جنٹس ۔ ایسے ڈیٹر جنٹس جو مثبت بار رکھنے والے فعال آیونز کے آبی محلول پیدا کرتے ہیں ۔ انہیں ٹیسٹائل انڈسٹری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |