Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | Can one who stands on a clear proof from his Lord, be like one enamoured of his evil deeds and follows his inane desires[Q 47-14] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جو شخص اپنے پروردگار (کی مہربانی) سے کھلے رستے پر (چل رہا) ہو وہ ان کی طرح (ہوسکتا) ہے جن کے اعمال بد انہیں اچھے کرکے دکھائی جائیں اور جو اپنی خواہشوں کی پیروی کریں |
2112 | Can one who was given a better promise, which he will find come true, be like him who was given a little enjoyment of this life, but who will afterwards be brought (to judgement) on the Day of Resurrection[Q 28-61] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جس شخص سے ہم نے نیک وعدہ کیا اور اُس نے اُسے حاصل کرلیا تو کیا وہ اس شخص کا سا ہے جس کو ہم نے دنیا کی زندگی کے فائدے سے بہرہ مند کیا پھر وہ قیامت کے روز ان لوگوں میں ہو جو (ہمارے روبرو) حاضر کئے جائیں گے |
2113 | CAN OPENER R Noun Report Error! | ایک اوزار جو خوراک کے بند ڈبے کھولنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ |
2114 | can reason overcome taste? R Phrase Report Error! | کیا عقل ذوق پر غالب آسکتی ہے؟ |
2115 | Can Saima drive a car?
R Phrase Report Error! | کیا صائمہ کار چلا سکتی ہے؟
|