Sr. | English Words | Urdu Words |
4801 | CARNOSO R Noun Report Error! | جزو ترکیبی بمعنی لحمی ۔ |
4802 | CARNOSUS PANNUS R Noun Report Error! | آنکھ پر گوشت چڑھ آنا ، ظفرہ |
4803 | CARNOSUS POLYPOSIS R Noun Report Error! | سرطان ، راج پھوڑا |
4804 | CARNOT CYCLE R Noun Report Error! | کارنوٹ کا چکر ۔ |
4805 | CARNOT CYCLE R
Report Error! | کارنٹ سائیکل ۔ ایک فرضی چکر جس میں چار افعال ملوث ہوتے ہیں ۔ یعنی کسی فعال مادے کا مسلسل حربند فشار ، ہم تپش پھیلاﺅ ،
حر بند پھیلاﺅ اور ہم تپش فشار امیں سے گزرنا یہ چکرالٹ ترتیب سے پھرابتدائی مرحلہ پر جاپہنچتا ہے جس میں حرارت زیادہ سے زیادہ استعداد کار میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کا انحصار صرف دو مختلف درجہ ہائے حرارت کے درمیان ہوتا ہے جس پر انجن کام کرتا ہے اور اس مواد کی نو عیت پر نہیں ہوتا جو مشین میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |