Sr. | English Words | Urdu Words |
626 | CAFE AU LAIT R Noun Report Error! | دُودھ مِلی کافی ۔ گہرا خاکی رَنگ ۔ |
627 | CAFE BRULOT R Noun Report Error! | وہ مشرب جس میں قہوہ اور ایک شراب ملا کر آگ پر رکھ دیتے ہیں اور تھوڑی دیر جلنے دیتے ہیں اور بعد میں لیموں کا چھلکا ، لونگ اور شکر ملا کر میٹھا اور ذائقہ دار بنا دیتے ہیں ۔ |
628 | CAFE NOIR R Noun Report Error! | سَياہ کافی ۔ دُودھ اور کَريم کے بَغير ۔ |
629 | CAFE SOCIETY R Noun Report Error! | رات کی محفلوں کے شوقین ۔ ہوٹل نشین ۔ |
630 | CAFENEH R Noun Report Error! | ترکی قہوہ خانہ یا سراۓ ۔ |