Sr. | English Words | Urdu Words |
5456 | CASCADE PROCESS R
Report Error! | متواتر عمل ۔ آئسوٹوپس کی علیحدگی میں مستعمل ایک طریقہ کار ۔ |
5457 | CASCADE SHOWER R Noun Report Error! | آبشاری بوچھاڑ ۔ |
5458 | CASCADED R
Report Error! | نیچے بیٹھا ۔ |
5459 | CASCADED STAR TOPOLOGY R Noun Report Error! | کاسکیڈڈ سٹارٹو پولوجی ۔ ایک سٹار نیٹورک جس میں نوڈز ہبز کے ساتھ اور ہبز دوسری ہبز کے ساتھ ایک والدین /اولاد کے نظام مراتبی میں منسلک ہوتی ہیں ۔ یہ ٹوپولوجی ۱۰۰ بیس ۔ وی جی نیٹ ورکس کی خاصیت ہے ۔ |
5460 | CASCADING STYLE SHEETS R Noun Report Error! | کاسکیڈنگ سٹائل شیٹس ۔ ہائپر ٹیکسٹ مارک اپ لینگوئج تصریح جسے ورلڈ وائیڈ ویب کنسورشیم جو ایچ ٹی ایم ایل پر کام کرنے والوں اور صارفین کو ایچ ٹی ایم ایل ڈاکیومنٹ کے سٹائل شیٹس لگانے کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔ |