Sr. | English Words | Urdu Words |
4026 | CARBONISATION OF COAL R
Report Error! | کوئلہ کی کاربن سازی ۔ اس عمل میں کوئلہ کو ہوا کی عدم موجودگی میں 1270 کیلوین درجہ حرارت پر گرم کیا جاتا ہے ۔ |
4027 | CARBONITRIDE R Noun Report Error! | کاربن اور نائٹروجن کا مرکب ۔ |
4028 | CARBONIUM R Noun Report Error! | ايک مُثبَت بَرقی بار دار اور شَديد رَدِ عمَل والا نامِياتی بَرق پارَہ ۔ |
4029 | CARBONIZATION R Noun Report Error! | کاربَن کاری ۔ کاربَن بَنانے کا عمَل ۔ |
4030 | CARBONIZE R
Report Error! | کوئلہ بنانا ۔ |